منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت 12 مستحق جوڑوں کی شادیاں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے  تحت 12 مستحق جوڑوں کی شادیاں

لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام12 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی جس میں10مسلم اور2مسیحی جوڑے شامل تھے۔

تقریب میں نوبیاہتا جوڑوں کی رخصتی کی گئی اور انہیں 5 لاکھ کاگھریلو سامان تحفے میں دیا گیا۔ خرم نواز گنڈاپور نے خطاب کرتے کہا مستحق خاندانوں کی خوشیوں میں شریک ہونا اور انکی مشکلات کم کرنا اہم خدمتِ انسانیت ہے ۔ صدر تحریک منہاج القرآن بدوملہی شہباز گورائیہ اورکوآرڈینیٹر منیر مغل نے خطاب میں کہا منہاج فاؤنڈیشن بدوملہی ابتک100  خاندانوں کی شادیوں کا اہتمام کر چکی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...