حقیقی مومن کا سفرِ آخرت قابل رشک ہوتا:ڈاکٹر اشرف جلالی

 حقیقی مومن کا سفرِ آخرت قابل رشک ہوتا:ڈاکٹر اشرف جلالی

لاہور(سٹاف رپورٹر)تحریک لبیک یا رسول اللہ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام جامع مسجد نورانی میں علامہ عنایت اللہ نیازی اور علامہ زاہد نیازی کی والدہ کے ختم ِ چہلم کے موقع پر سفرِ آخرت کانفرنس کا انعقاد، صدارت پیر سید ذوالکفل شاہ نے کی۔

تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ و تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے خطاب کرتے کہا حقیقی مومن کا سفر ِ آخرت قابلِ رشک ہوتا ہے۔ اسلام انسان کو زندگی بھرآخرت کی تیاری کا حکم دیتا ہے۔ عارضی زندگی کیلئے سب کچھ کرنا اور دائمی حیات پر توجہ نہ دینا عقلمندی نہیں۔ کانفرنس میں مفتی نسیم سیالوی، علامہ غلام رسول جلالی و دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...