زیادتی کیس ،ملزمہ کے کردار پر رپورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر عجم ملک نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی مقدمہ میں ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت میں 12 نومبر تک توسیع کردی اورپولیس سے ملزمہ کے مقدمہ میں کردار سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر عجم ملک نے غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی مقدمہ میں ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت میں 12 نومبر تک توسیع کردی اورپولیس سے ملزمہ کے مقدمہ میں کردار سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments