ذہنی مریضوں کا علاج :پنز کوباقی بجٹ،5ارب اضافی جاری کرنیکی ہدایت
لاہور (ہیلتھ رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز نے ذہنی مریضوں کے علاج کیلئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز (PINS)کو مالی سال 2026-27 کا باقی ماندہ بجٹ اور اضافی 5 ارب جاری کرنیکی ہدایت جاری کی۔
ادارے کے سربراہ کی طرف سے مالی مشکلات کی نشاندہی پر وزیراعلیٰ نے محکمہ خزانہ کو رابطہ کر کے ہدایت کی کہ ادارے کاباقی ماندہ بجٹ اور آپریشنل اخراجات کیلئے اضافی 5 ارب فوری جاری کئے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments