ڈولفن فورس کیلئے 500نئی موٹر سائیکلیں خریدنے کی سمری ارسال
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں ڈولفن فورس دوبارہ متحرک کرنیکی تیاریاں تیز، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 500نئی موٹر سائیکلیں خریدنے کی سمری پنجاب حکومت کو ارسال کردی۔
،25کروڑ لاگت سے موٹر سائیکلیں خریدی جائینگی،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منظوری ملتے ہی ٹینڈر جاری کر دیاجائیگا۔دوسری جانب ڈولفن فورس کی زیادہ تر نفری معمول کے گشت کی بجائے امن و امان کی ڈیوٹیوں پر تعینات ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments