یو ایم ٹی کا کانووکیشن کل ہوگا
لاہور (سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کا 29واں کانووکیشن کل بروز ہفتہ صبح 8:30 بجے ہوگا۔
صدارت چیئرمین و صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد کرینگے ، وفاقی و صوبائی وزرا ودیگر شرکت کرینگے ۔فارغ التحصیل طلبہ میں ڈگریاں،میڈلز تقسیم کئے جائینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments