سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی، انٹرویوز کا آغاز

سکول ٹیچر انٹرنز بھرتی، انٹرویوز کا آغاز

لاہور(خبر نگار)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے سکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کیلئے انٹرویوز کا آغاز ہوگیا ۔

 ایس ٹی آئیز کی خالی اسامیوں پر انٹرویوزآج مکمل کئے جائیں گے۔کامیاب امیدواروں کو یکم نومبر سے جوائننگ لیٹر جاری کیے جانے کا امکان ہے ۔ میرٹ پربھرتیوں کیلئے یونین کونسل کے علاوہ پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایڈ اور بی ایڈ قابلیت کے الگ الگ نمبر رکھے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...