ایس ٹی آئیزکو تنخواہوں کیلئے فنڈز جاری
لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سکول ٹیچنگ انٹرنز (ایس ٹی آئیز)کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے 2ارب 85کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ۔
محکمہ خزانہ نے فنڈز مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے تحت ضلعی سطح پر مختص کیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments