کمرشلائزیشن فیس میں کمی کا فیصلہ شہریوں کو ریلیف ملنے کی امید

کمرشلائزیشن فیس میں کمی کا فیصلہ  شہریوں کو ریلیف ملنے کی امید

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )کمرشلائزیشن فیس میں کمی کا فیصلہ، ایک طرف شہریوں کو ریلیف ملنے کی امیدتو دوسری جانب ایل ڈی اے کی آمدن میں نمایاں کمی کا خدشہ، مالی نقصان کے پیش نظر اتھارٹی نے فیصلے پر نظرثانی کیلئے حکومت سے رجوع کی تیاری کرلی۔

 مجوزہ فیصلے کے تحت کمرشلائزیشن فیس ڈی سی ریٹ کے 20 فیصد کی بجائے 10فیصد لی جائیگی۔ اس طرح فیس میں50فیصد کمی کا اطلاق صرف ایل ڈی اے کے محدود علاقوں کی بجائے پورے ضلع لاہور میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دیگر اتھارٹیز کیلئے فیس میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...