بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری

 بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے متنازعہ اشتہار کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کے معیار کو غیر قانونی قرار دیدیا۔

 فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کا عمل پی ایم ڈی سی ضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے۔جسٹس شیریں عمران نے ڈاکٹر شاہ رخ حسن رضوی سمیت 11درخواست گزاروں کی اپیل پر سماعت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...