آساباڈی کااجلاس ،اساتذہ کا حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

آساباڈی کااجلاس ،اساتذہ کا حقوق  کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن(آسا)کے جنرل باڈی اجلاس میںاساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔

دو سینئر اساتذہ کو معطل کرنے اوردفاتر کو تالے لگانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اساتذہ کی عزتِ نفس پر حملہ قرار دیا گیا۔ قرارداد میںمطالبہ کیا گیا جامعہ کے معاملات شفاف جانچ پڑتال کی جائے۔ اساتذہ  نے کہا کہ اپنے حقوق کیلئے آئینی و جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...