کیمرے لگی عینکوں پر پابندی ،پرسوں سماعت

 کیمرے لگی عینکوں پر پابندی ،پرسوں سماعت

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں جدید کیمرے والی عینکوں پر پابندی بارے درخواست 12نومبر کو سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم اس حوالے سے شہری حسنین کی درخواست پر سماعت کریں گی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جدید کیمرے والی عینکوں پر پابندی بارے درخواست 12نومبر کو سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم اس حوالے سے شہری حسنین کی درخواست پر سماعت کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...