بجلی چوری کے 216کیسز پکڑے گئے
لاہور( این این آئی)لیسکو نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے جدید طریقوں سے بجلی چوری کے 216 کیسز پکڑ لئے ۔میٹر ڈیٹا ،لوڈ پروفائل میں مداخلت اور ریموٹ کے ذریعے بجلی چوری کے طریقے سامنے آئے۔
لیسکو نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے جدید طریقوں سے بجلی چوری کے 216 کیسز پکڑ لئے ۔میٹر ڈیٹا ،لوڈ پروفائل میں مداخلت اور ریموٹ کے ذریعے بجلی چوری کے طریقے سامنے آئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments