آن لائن سپلائی ناکام،400 پتنگیں ، ڈور ضبط،دوملزم گرفتار
لاہور (این این آئی)راوی روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن پتنگیں اور ڈور سپلائی کرنیوالے دو ملزموں کو گرفتار کر کے۔۔۔
لاکھوں مالیت کی 400 پتنگیں اور ڈور کے 10پنے برآمد کر لیے ۔ملزم شہزاد پتنگوں کی ترسیل کیلئے لوکل ٹرانسپورٹ اور کاٹن کے ڈبوں کا استعمال کرتا تھا جبکہ دوسرا ملزم ایاز آن لائن آرڈر وصول کرکے ڈور کی سپلائی کر رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments