سانگلا:اوورسیز پاکستانی کے گھر کا صفایا
سانگلا ہل(تحصیل رپورٹر) سانگلہ ہل میں نامعلوم چور اوورسیز پاکستانی کے گھر کا صفایا کر گئے ۔ محلہ کرامت آباد کا رہائشی اوورسیز پاکستانی دلدار خالد عرصہ دراز سے بسلسلہ کویت مقیم ہے ، چوروں نے گھر کے تالے توڑے اور لاکھوں روپے نقدی، قیمتی گھریلو سامان اور 5تولے طلائی زیورات چوری کر لئے۔
سانگلہ ہل میں نامعلوم چور اوورسیز پاکستانی کے گھر کا صفایا کر گئے ۔ محلہ کرامت آباد کا رہائشی اوورسیز پاکستانی دلدار خالد عرصہ دراز سے بسلسلہ کویت مقیم ہے ، چوروں نے گھر کے تالے توڑے اور لاکھوں روپے نقدی، قیمتی گھریلو سامان اور 5تولے طلائی زیورات چوری کر لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments