دریائے ستلج میں مچھلیاں پکڑتا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

 دریائے ستلج میں مچھلیاں پکڑتا  نوجوان ڈوب کر جاں بحق

تلونڈی ، قصور(نامہ نگار، نمائندہ دنیا) قصور کے نواحی علاقے ولے والا گاؤں کے قریب دریائے ستلج میں مچھلیاں پکڑتے 17 سالہ نوجوان اویس گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

 نوجوان کی لاش کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا، تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...