گوشت7روپے کلوسستا
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 577، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 398روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 277روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 577، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 398روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 277روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments