سوشل میڈیا پر ڈور بیچنے والا ملزمپکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی ڈور کی تشہیر کرکے آن لائن آرڈرز پر فروخت کرنیوالے ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا۔
جوسپلائی دینے فیز فور کمرشل مارکیٹ پہنچا تھا جہاںسے پکڑا گیا ۔ ملزم سے ڈور کی 22 چرخیاں برآمد کرلی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments