ناصر خان ناصر کے افسانوں کے مجموعے کی تعارفی تقریب

ناصر خان ناصر کے افسانوں کے مجموعے کی تعارفی تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)انجمن ترقی پسند مصنفین کے زیر اہتمام امریکا مقیم معروف ادیب ناصر خان ناصر کے افسانوں کے مجموعے ’’آخری مسکراہٹ‘‘ کی تعارفی تقریب ٹی ہاؤس میں ہوئی۔ صدارت پروفیسر مسرت کلانچوی نے کی۔

 مہمانانِ خصوصی میں اسلم ملک، عامر فراز، ڈاکٹر جواد، عقیل اختر، اظہر حسین، فرح رضوی اور خالد ندیم شانی نے اظہار خیال کیا ۔ امریکا سے ڈاکٹر تبسم صبا ، شاہ غزالی اور مصنف کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے ۔ نظامت جاوید آفتاب نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...