اے پی پی ایمپلائز یونین الیکشن فرینڈز گروپ کا کلین سویپ

 اے پی پی ایمپلائز یونین الیکشن  فرینڈز گروپ کا کلین سویپ

لاہور(سٹاف رپورٹر)فرینڈز گروپ نے اے پی پی سی ایمپلائز یونین پنجاب کے الیکشن برائے 2026-28میں کلین سویپ کرلیا۔

نتائج کے مطابق نوید الحق ملک صدر، ملتان سے ظہور شمسی سینئر نائب صدر، فیصل آباد سے اقبال اعوان نائب صدر، محمد علی گجر جنرل سیکرٹری، امتیاز کمبوہ جوائنٹ سیکرٹری، اسلم گجر فنانس سیکرٹری اورسیالکوٹ سے ملک علی رضا پریس سیکرٹری منتخب ہوئے ۔ایگزیکٹو کونسل ارکان میں صہیب خالد، ملتان سے سلمان رضا، ثنیعہ علی، فیصل آباد سے وسیم گجر، ظہیر سرور اور فاروق مغل شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...