تعلیمی مسائل، طلبہ یونین بحالی، پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کااعلان
لاہور(سیاسی نمائندہ)اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ صاحبزادہ وسیم حیدر نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کی بحالی کیلئے 24 تا 26 نومبر تک پنجاب اسمبلی کے سامنے 3 روزہ دھرنا دینگے، پنجاب بھر سے طلبہ شریک ہونگے۔
نظام کی ناکامی کا حل نوجوانوں کے پاس ہے، انہیں بااختیار بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل سٹوڈنٹس ڈائیلاگ اِن ایجوکیشن سے خطاب میں کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments