نئے صوبے بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرینگے : خرم نواز گنڈاپور
لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرینگے۔
ظل سبحانی سوچ والے رہنماؤں سے نجات کیلئے نئے صوبے ضروری ہیں۔ دریں اثنا پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے زیرِ اہتمام بلدیاتی کنونشن کل لاہور میں ہوگا۔بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں ،انتخابی لائحہ عمل پر مشاورت اورعوامی رابطہ کیلئے لائحہ عمل مرتب کیاجائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments