خواجہ عمران کا سندس فاؤنڈیشن کا دورہ، مریض بچوں کو تحائف تقسیم

 خواجہ عمران کا سندس فاؤنڈیشن کا  دورہ، مریض بچوں کو تحائف تقسیم

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے سندس فاؤنڈیشن میں تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی، تحائف تقسیم کیے۔

 بانی و صدر سندس فاؤنڈیشن یاسین خان، ڈائریکٹر میاں اجمل، خالد عباس ڈار اور انتظامیہ نے انکااستقبال کیا۔صوبائی وزیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا وزیراعلیٰ مریم نواز تھیلی سیمیا کے بچوں کے علاج کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہیں۔ سندس فاؤنڈیشن کے عملے کی دکھنی انسانیت کیلئے کاوشیں لائق تحسین ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...