سات ملزم زیر حراست

سات ملزم زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ ملزم بلال ، مجاہد ،نقاش ،کامران ،اعجاز احمد ،عدنان سے شراب ،چرس، ہیروئن برآمد کی گئی ۔

 پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ ملزم بلال ، مجاہد ،نقاش ،کامران ،اعجاز احمد ،عدنان سے شراب ،چرس، ہیروئن برآمد کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں