نوجوان کی خود کو گولی مارکر خود کشی

نوجوان کی خود کو گولی مارکر خود کشی

ملتان(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ کے علاقے 23سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ،پولیس نے لاش قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پولیس کو محمد فراز نے اطلاع دی کہ میرے بھتیجے احمد علی عرف جیوا نے خودکشی کرنے کیلئے نامعلوم وجہ پر اپنی کنپٹی پر گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردی۔ کے تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں