اینٹی ریپ ایکٹ کی خلاف ورزی متعدد افراد کے خلاف مقدمات

اینٹی ریپ ایکٹ کی خلاف ورزی متعدد افراد کے خلاف مقدمات

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اینٹی ریپ ایکٹ کی خلاف ورزی پر خواتین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے، ملزمہ زرینہ بی بی، ایمن ضمیر، شبانہ ضمیر، خرم شہزاد، غلام حیدر وغیرہ بیانات سے منحرف ہوگئے۔

پولیس نے اینٹی ریپ ایکٹ کی خلاف ورزی پر خواتین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے، ملزمہ زرینہ بی بی، ایمن ضمیر، شبانہ ضمیر، خرم شہزاد، غلام حیدر وغیرہ  بیانات سے منحرف ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں