جوڈیشل ریمانڈ منظور

جوڈیشل ریمانڈ منظور

ملتان(کورٹ پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیر اطلاع مکان کرایہ پر دینے کے مقدمہ میں گرفتار ہونے والے 5 ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ملزموں میں ناصر، عبدالخالق، شبیر، جعفر اور خاور شامل ہیں۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیر اطلاع مکان کرایہ پر دینے کے مقدمہ میں گرفتار ہونے والے 5 ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ملزموں میں ناصر، عبدالخالق، شبیر، جعفر اور خاور شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں