2 گمشدہ بچے تحویل میں
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے دو گمشدہ بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 10سالہ اللہ رکھا ولد اشرف اور 8سالہ علی ولد اشرف شامل ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے دو گمشدہ بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 10سالہ اللہ رکھا ولد اشرف اور 8سالہ علی ولد اشرف شامل ہیں۔