گیس ری فلنگ کے ملزم رہا
ملتان(کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرنے کے مقدمے میں ملوث 12 دکانداروں کو 50،50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرنے کے مقدمے میں ملوث 12 دکانداروں کو 50،50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔