غیر قانونی اسلحہ برداروں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

غیر قانونی اسلحہ برداروں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

ملتان(کورٹ پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے اسلحہ برآمد ہونے کے مقدمات میں ملوث2 ملزموں کوضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

ملزم کاشان کو 30 بور پستول اور 3 عدد گولیاں برآمد کیں تھانہ بی زیڈ میں درج ملزم احسن کو 30 بور پستول اور گولیاں برآمد ہونے کے مقدمہ میں ضمانت پر رہا کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں