شیعہ علماء کونسل کوٹ ادو کی کابینہ کا اجلاس
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیعہ علماء کونسل ضلع کوٹ ادو کی کابینہ کا اجلاس مدرسہ ریاض العلوم محمود کوٹ میں سینئر نائب صدر سید جعفر حسین گیلانی ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں سید سکندر عباس پریشان گیلانی ایڈووکیٹ، ہائیکورٹ لیگل ایڈوائزر شیعہ علماء کونسل پاکستان، اور عمر فاروق خان مشوری بلوچ ایڈووکیٹ، ڈویژنل جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل ڈی جی خان ڈویژن نے خصوصی شرکت کی۔