جائیداد ہتھیانے کیلئے جعلی معاہدہ، تین افراد کیخلاف مقدمہ

جائیداد ہتھیانے کیلئے جعلی  معاہدہ، تین افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)شہری کی جائیداد ہتھیانے کیلئے جعلی اور فرضی معاہدہ عدالت میں پیش کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

چہلیک پولیس کے مطابق محمد عرفان نے درخواست دی کہ اس کی والدہ کی وفات کے بعد ملزم شعبان، مظہر اور اشفاق نے مبینہ طور پر جعلی، فرضی اور خود ساختہ معاہدہ تیار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں