تہمینہ دولتانہ کی جانب سے مسیحی بھائیوں کیلئے کیک بھجوائے گئے
وہاڑی(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر و ممبر قومی اسمبلی محترمہ تہمینہ دولتانہ، صدر مسلم لیگ ن وہاڑی میاں عمران دولتانہ۔۔۔
سابق ایم پی اے میاں عرفان دولتانہ کی جانب سے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں کی خوشیاں میں شامل ہونے کے لیے خصوصی طور پر کیک بجھوائے گئے ان کے نمائندہ محترمہ تہمینہ دولتانہ نوید قادری نے آر پی چرچ جناح روڈ وہاڑی میں پادری سلیمان کیلون ، دی سالویشن آرمی چرچ ڈی بلاک وہاڑی میں شکیل وزیر ، ایس ٹی پیٹر کیتھولک چرچ 9.11 ڈبلیو بی میں پادری عامر شہزاد ، سیاسی سماجی عاشر غوری ، ماسٹر ریاض، افتخار اسلم ، بادل اے ڈی ، ایف سی پی چرچ فش فارم روڈ میں پاسٹر یواب ، پاسٹر ممتاز ، سابق کونسلر عمائیل سانول اور براکاہ چرچ مسلم ٹاون میں پاسٹر حیات مسیح ، نجات مسیح سے ملاقات کرتے ہوئے کرسمس کی مبارکباد دی۔