ٹاسک فورس متحرک
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 65مقامات کی چیکنگ کی ۔ تین گیس میٹرز منقطع کر دیئے گئے ، جو کمپریسر کے استعمال کی وجہ سے قواعد کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے۔
سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 65مقامات کی چیکنگ کی ۔ تین گیس میٹرز منقطع کر دیئے گئے ، جو کمپریسر کے استعمال کی وجہ سے قواعد کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے۔