جعلساز کے خلاف ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شعیب نے درخواست دی کہ زاہد سے ان کے دوستانہ تعلقات تھے اور زاہد نے ادھار رقم کے بدلے بوگس چیک دیا۔
پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شعیب نے درخواست دی کہ زاہد سے ان کے دوستانہ تعلقات تھے اور زاہد نے ادھار رقم کے بدلے بوگس چیک دیا۔