صحافی شاہد انجم کی والدہ انتقال کرگئیں

صحافی شاہد انجم کی  والدہ انتقال کرگئیں

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)صحافی شاہد انجم کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں جس کی نماز جنازہ بستی چن شاہ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

صحافی شاہد انجم کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں جس کی نماز جنازہ بستی چن شاہ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں