غفلت پر چار اہلکار معطل

غفلت پر چار اہلکار معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو رحیم یار خان عبدالحفیظ بھٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور خراب یا جلنے والے 1385 میٹرز ایم اینڈ ٹی لیبارٹریز نہ بھجوانے پر مختلف سب ڈویژنوں کے چار اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے ۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو رحیم یار خان عبدالحفیظ بھٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور خراب یا جلنے والے 1385 میٹرز ایم اینڈ ٹی لیبارٹریز نہ بھجوانے پر مختلف سب ڈویژنوں کے چار اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں