پائیدار ترقی اہداف پر ورکشاپ
ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی میں شعبہ موسمیاتی تبدیلی، گرین یوتھ موومنٹ کلب، شعبہ آؤٹ ریچ اور سینٹر فار ایگری کلچر سسٹینیبلیٹی کے اشتراک سے پائیدار ترقی کے اہداف پر ایک جامع تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
زرعی یونیورسٹی میں شعبہ موسمیاتی تبدیلی، گرین یوتھ موومنٹ کلب، شعبہ آؤٹ ریچ اور سینٹر فار ایگری کلچر سسٹینیبلیٹی کے اشتراک سے پائیدار ترقی کے اہداف پر ایک جامع تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔