کھیلوں کی ہر سطح پرحوصلہ افزائی کرینگے :عون حمید ،آصف مونڈا
مونڈکا(نامہ نگار ) کھیل صحت مند سرگرمی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کریں گے ،کھیلوں سے جسم صحت مند اور۔۔۔
عقل سلیم کے لیے انتہائی ضروری ہیں فروغ دئیے جائیں ۔ان خیالات کا اظہار ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر و امید وار حلقہ این اے 176ملک آصف مونڈا نے والی بال ٹورنا منٹ کی اختتامی تقریب میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔