6 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس کی ٹاسک فورس کی کارروائی،06میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہو ا تھا ریکور کر لیا گیا ، پانچ میٹر کمپریسر کااستعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے۔
سوئی نادرن گیس کی ٹاسک فورس کی کارروائی،06میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہو ا تھا ریکور کر لیا گیا ، پانچ میٹر کمپریسر کااستعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے۔