منشیات فروش گرفتار 1100گرام ہیروئن برآمد

منشیات فروش گرفتار  1100گرام ہیروئن برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ صدر جلال پور پیر والا نے منشیات فروش غلام نازک کو گرفتار کرکے 1100گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

ملزم کو تھانہ صدر جلال پور پیر والا کے علاقے ٹبی موڑ سے دوران گشت کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں