موٹرسائیکل میں چادر پھنسنے سے حادثہ، لڑکاجاں بحق
ملتان(کرائم رپورٹر) تھانہ گلگشت کے علاقے میں موٹرسائیکل میں چادر پھنسنے سے حادثہ، لڑکاجاں بحق ہوگیا۔
اسامہ مدرسہ سے پڑھ کر موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا کہ اچانک چار موٹرسائیکل میں پھنس گئی جس سے وہ بے قابو ہوکر کر مزدا ڈالے سے ٹکرا گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔