تعلیمی اداروں میں سرما تعطیلات پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

تعلیمی اداروں میں سرما تعطیلات  پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پر سختی سے عملدرآمد کا حکم۔ بتایا گیا ہے کہ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ملتان نے موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے واضح اور سخت نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کسی بھی سرکاری یا نجی تعلیمی ادارے کے کھلنے پر مکمل پابندی  ہوگی ۔اعلامیے میں خبردار کیا گیا کہ اگر کوئی سکول کھلا پایا گیا تو متعلقہ سکول انتظامیہ کیخلاف سخت قانونی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں