منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج

 منشیات فروشی کے الزام میں  چار افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔بی زیڈ پولیس نے ۔۔۔

ملزم داود سے 20لٹر شراب ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم اظہر سے 20 لیٹر شراب بدھلہ سنت پولیس نے ملزم عمران سے 20لٹر شراب اور قطب پور پولیس نے ملزم حسنین سے 10لیٹر شراب برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں