اسلحہ بردار پکڑا گیا
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ممتاز آباد پولیس نے ملزم رضوان عرف رضوانی سے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔