غفلت پر ایس ڈی او معطل
ملتان(خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو رحیم یار خان سرکل عبدالحفیظ بھٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن صادق آباد محمد اُسامہ کو معطل کردیا ہے۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو رحیم یار خان سرکل عبدالحفیظ بھٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن صادق آباد محمد اُسامہ کو معطل کردیا ہے۔