5گیس میٹرز منقطع

5گیس میٹرز منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ،دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے پر کاٹ دیئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ،دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے پر کاٹ دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں