سابق کونسلر کے بھائی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

 سابق کونسلر کے بھائی کی روح  کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

ملتان (لیڈی رپورٹر)بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے سابق کونسلر یعقوب شیرا کے بھائی متوفی محمد سلمان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے کہا کہ انشاء اللہ متوفی محمد سلمان اور ان کے اہل خانہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے انصاف فراہم کیا جائے گا۔

بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے سابق کونسلر یعقوب شیرا کے بھائی متوفی محمد سلمان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے کہا کہ انشاء اللہ متوفی محمد سلمان اور ان کے اہل خانہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے انصاف فراہم کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں