کوٹ ادو:بزرگ زمیندار زخمی
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ گجرات کے علاقے موضع بیٹ رنونجہ میں زمینی تنازعے پر نبی بخش لاڑ زخمی ہو گئے ۔۔
۔ متاثرہ نے بتایا کہ اس نے اپنی 12کنال اراضی میں فصل کی حفاظت کے لیے قریبی ہمسایوں شوکت اور محمد امجد موہانہ کو منع کیا۔ ان پر غصہ آ گیا اور دونوں نے اسے زبردستی پکڑ کر گھر میں بند کر کے زدوکوب کیا۔