جعلساز کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کینٹ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو عابد نے درخواست دی کہ اقدس نے اس سے رقم ادھار لی اور بدلے میں ایک چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ۔
پولیس تھانہ کینٹ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو عابد نے درخواست دی کہ اقدس نے اس سے رقم ادھار لی اور بدلے میں ایک چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ۔